10 مئی، 2016، 12:44 PM

تیونس نے 2000 دہشت گردوں کو داعش سے ملحق ہونے سے روک دیا

تیونس نے 2000 دہشت گردوں کو داعش سے ملحق ہونے سے روک دیا

تیونس نے بیرون ملک دہشت گرد تنظیموں میں شمولیت اور دہشت گردی کی تربیت کے حصول کے سلسلے میں 2000 دہشت گردوں کی کوششوں کو ناکام بنادیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تیونس نے بیرون ملک دہشت گرد تنظیموں میں شمولیت اور دہشت گردی کی تربیت کے حصول کے سلسلے میں 2000 دہشت گردوں کی کوششوں کو ناکام بنادیا ہے۔  

حکومت تونس نے 1400 دہشت گردوں پر مقدمہ درج کئے ہیں جب کہ ان کے 33 دفاتر بند کردیئے ہیں۔  تیونس کے 2000 دہشت گرد تربیت حاصل کرکے شام اورعراق میں داعش دہشت گردوں سے ملحقہونا چاہتے تھے۔ اطلاعات کے مطابق تیونس کے حکام نے کہا کہ انہوں نے دو ہزار افراد کو بیرون ملک دہشت گردی کی تربیت حاصل کرنے کی غرض سے جانے کے لیے روکنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

News ID 1863903

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha